Saturday 21 May 2022

اپنی خوراک خود اگاو، گندم و دانے خرید کر ذخیرہ کرو۔۔ اپنی بجلی اور پانی کا بندوبست کرو۔۔۔ جو کچھ یہاں پر سکھایا جا رہا ہے اسے غور سے سنو اور عمل کرو۔۔۔ اگر آنے والے وقت کے لئے اپنے آپ کو اور گھر والوں کو تیار نہیں کروگے تو بہت خوار ہوگے۔۔ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھو اور سیکھو۔۔

https://twitter.com/BTPrepper/status/1527900501311905797