Tuesday 10 May 2022

اس پورے خاندان نے ایک ساتھ لوٹ مار کی اور اب ایک ساتھ ان کے گھر جلائے جا رہے ہیں۔۔۔ وقت کبھی بھی ایک جیسا نہیں رہتا۔۔ اللہ کبھی حکومت دے کر آزماتا ہے اور کبھی حکومت واپس لے کر ذلیل کرتا ہے ۔۔ یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔ تھوڑا صبر۔۔ اللہ کا حکم آرہا ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1524096585210241025