Friday 6 May 2022

پہلے مہنگائی آئے گی پھر قحط آیے گا۔۔ کام چوری اور بہانے مت کریں۔۔اپنے گھروں میں سبزیاں اگائیں۔۔۔ چاول گندم اور دالیں خرید کر جمع کریں۔۔ گھروں کے چھتوں پر پنجرے بناکر مرغیاں بھی پالی جا سکتی ہے۔۔ شہروں میں رہنے والے بہت مشکل میں آجائیں گے۔۔ تیاری کریں۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=DtLcPYpKfpw&t=1s





https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1522360556631609345