Monday 2 May 2022

بھارت پچھلے ٣ سال سے خطرناک جنگی تیاریاں کر رہا ہے پاکستان کے خلاف۔۔ ہم نے آپ کو اس حوالے سے مکمل خبردار رکھا ہوا ہے۔ مگر کچھ لوگ انتہائی خطرناک بیانیہ دے رہے ہیں کہ بھارت سے جنگ پاکستان کے اندرونی حالات سے توجہ ہٹانے کے لئے کی جائے گی۔۔ یہ مکمل جھوٹ اور پاکستان دشمن بیانیہ ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1520947078658207744