Monday 23 May 2022

سمندر کے راستے دشمن کے ساحل پر فوجیں اتارنے کی مشقیں یہ کیوں کر رہے ہیں؟ کیا انہوں نے چین میں فوجیں اتارنی ہیں؟ کیا ابھی بھی ہماری قوم کو نظر نہیں آرہا کہ دشمن کیا کرنا چاہ رہا ہے؟ پاکستان میں ہونے والے داخلی انتشار کو یہ خانہ جنگی کی جانب لے جانا چاہتے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1528758204691369984