Thursday 19 May 2022

جب ہم لوگوں سے کہتے ہیں کہ آنے والے مشکل وقت کی تیاری کرو تو بڑے پر اعتماد ہو کر کہتے ہیں کہ ہم تیار ہیں ۔ حالانکہ ان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ تیاری کس چڑیا کا نام ہے۔۔ ہم سوالات کا ایک سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔۔۔ان کا جواب آپ کو بتائے گا کہ آپ تیار ہیں کہ نہیں۔۔۔ اپنا احتساب خود کریں۔

https://twitter.com/BTPrepper/status/1527359844000358400