Wednesday 4 May 2022

اس وقت ان خطرات پر نظر رکھو۔۔ پاکستان کے اندر داخلی فساد اور خانہ جنگی۔۔ دہشت گرد خوارج اور بی ایل اے کی جانب سے حملے۔۔ خوراک کا شدید قحط۔۔ روس اور یوکرین کی جنگ بھڑک کر عالمی جنگ بننے کا خطرہ۔۔ اور بھارت کی جانب سے پاکستان پر بہت بڑا حملہ۔۔ یہ سب کچھ ایک ساتھ ہو رہا ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521660861982588929