Saturday 28 May 2022

مجھے معلوم ہے کہ آج تم میں سے کچھ لوگ مایوس ہوکر کفر کے کلمات منہ سے نکال رہے ہیں۔۔ وہ اس لیے کہ وہ اللہ کی تقدیر کو نہیں جانتے۔۔۔اس لیے کہ وہ سیدی رسول اللہ کی بشارت پر ایمان نہیں رکھتے۔۔۔ اس لیے کہ وہ پاکستان کے راز سے ناواقف ہیں۔۔ تھوڑا صبر کرو۔۔سب کچھ تبدیل ہو جائے گا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530422203090620416