Monday 16 May 2022

آج پاکستان کے ہر صوبے میں بھارت نے اپنے تمام دہشت گرد کتے کھول دیے ہیں۔۔ آج پشاور میں یہ ٹی ٹی پی کے خوارج گرفتار ہوئے اور اسلحہ برآمد ہوا۔۔۔ مگر کراچی میں سندھو دیش لبریشن آرمی والے ایک اور دھماکا کر گئے۔۔۔ بلوچستان میں ایک خودکش عورت گرفتار ہوئی ۔۔ یہ کھلی جنگ ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1526291187858014208