Monday 30 May 2022

آپ میں سے اکثر لوگ بچوں کے لئے ہمارے کتابی سلسلے نانا اور نوربی سے واقف ہوں گے۔ الحمداللہ اب یہ کتاب چھپ کر آچکی ہے۔ ہم اس کو مفت تقسیم کر رہے ہیں آپ نے صرف ڈاک کا خرچ ادا کرنا ہے۔ دیے ہوئے ای میل پر اپنا نام نمبر اور فون نمبر بھیجیں۔ ڈاک کا خرچ ادا کرنے کا طریقہ بتا دیا جائے گا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531294690234060800

 




https://drive.google.com/file/d/1WffUkft5zn3YP3oSP89Tm3nO2POEPfIK/view

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531338856825556995