Sunday 29 May 2022

صرف پاکستانیوں کو پاکستان کی قدر و منزلت نہیں ہے۔۔۔ ورنہ پوری مسلم دنیا کے مسلمان اس پاک سر زمین سے پیار کرتے ہیں۔۔۔ اور پوری دنیا کا کفر اس مدینہ ثانی سے خوفزدہ ہے۔۔ فلسطین کے مسلمان ہوں یا کشمیر کے۔۔۔سب کی امیدوں کا مرکز پاکستان ہے۔۔ ایک فلسطینی بچے کا خراج عقیدت۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1530963002656280576