Sunday 26 June 2022

میں آپ کو ڈرا نہیں رہا خبردار کر رہا ہوں۔ آنے والے مشکل وقت کے لئے تیاری کرنے کا کہہ رہا ہوں۔ آنے والا دور جنگوں، ہجرت، قحط خشک سالی اور خانہ جنگی کا ہے۔ غزوہ ہند ہماری تقدیر بھی ہے اور اور ہماری خوش نصیبی بھی۔ اس کا آغاز دشمن کرے گا۔۔ ہماری قوم کے اندر صفائی بھی اسی میں ہو گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1541194845624180743