Friday 17 June 2022

مہنگائی اور قحط یہ پوری دنیا میں لے کر آئیں گے صرف پاکستان میں نہیں۔ پاکستان کے لوگ اگر سمجھداری سے غلہ اگا کر، جمع کر کے رکھیں اور جانور پالیں تو یہ مشکل وقت گزار سکتے ہیں۔ یورپ کے ملکوں کا بہت برا حال ہو گا۔اور امریکہ کو تو خاص طور پر تباہ کر رہے ہیں۔

https://www.bbc.com/news/business-61813857

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1537780580888285186