Tuesday 21 June 2022

خوش نصیب غزوۂ ہند کے شہید۔۔🇵🇰❤️🕋 کل سے مقبوضہ کشمیر میں گیارہ مجاہد شہید ہو چکے ہیں۔۔۔۔بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔۔ کشمیر کے مجاہد غزوہ ہند کے ہر اول دستے ہیں۔۔۔ان کے شہداء افضل شہدا میں سے ہیں، ان کے غازی بہترین غازی ہیں۔۔ لبیک غزوہ ہند!!!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1539188719965638657