Sunday 19 June 2022

اگر اسرائیل کو تسلیم کرلیں تو پھر پاکستان کے قیام کا جواز ہی ختم ہو جاتا ہے۔ لیاقت علی خان کو جب یہودیوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے کروڑوں ڈالر امداد کی پیشکش کی تو آپ نے فرمایا تھا کہ ہماری روح فروخت کے لئے نہیں ہے۔۔ ہماری دشمنی بیت المقدس شریف اور مسجد اقصیٰ کی وجہ سے ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1538607274335342598