Monday 4 July 2022

غور کریں کیا وجہ ہے کہ ہالینڈ کے کسان پورا ملک بند کرنے جا رہے ہیں؟ یہ کونسی حکمت عملی ہے کہ پوری دنیا میں کسان پریشان ہیں زراعت تباہ ہے اور خوراک کا قحط پیدا کیا جا رہا ہے؟ اگر خوراک کا قحط ہے تو کسانوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنی چاہیے حکومتوں کو۔ پاکستان میں بھی یہی ہو رہا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1543866504265039872