Monday 11 July 2022

اللہ کے نیک بندے اور صاحب بصیرت اولیاء تو بہت عرصے سے بتا رہے ہیں کہ بھارت کے ساتھ ایک خوفناک تصادم بالکل قریب پہنچ چکا ہے۔ عالمی جغرافیائی سیاست اور بھارت کی جنگی تیاریاں دیکھیں تو یہ بات یقینی نظر آتی ہے۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب علم نجوم والے بھی غزوہ ہند کی بات کھل کر رہے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1546267817443475457