Wednesday 27 July 2022

یہ شیطان دنیا کا سب سے بڑا معاشی دہشت گرد ہے جس نے آج پوری دنیا کو تباہ کیا ہے۔۔۔ پوری دنیا میں بڑے بڑے حکمران اور حکومتی وزیر اس کے خریدے ہوئے ہیں۔۔ اس کی ویب سائٹ پر ان کے نام ہیں اور یہ کھل کر ان کے نام لیتا ہے۔۔ اس لیے کہ ان کو یقین ہے کہ اب انہیں کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552251699125014528