Thursday 14 July 2022

دشمن نے ہر جانب سے پاکستان پر بھرپور حملہ کر دیا ہے۔ سندھ میں فسادات کا آغاز، ملک میں شدید سیاسی انتشار، معاشی دیوالیہ ہونے کا خطرہ اور بھارت سے جنگ سر پر کھڑی ہے۔۔۔ ویسے یہ سب کچھ صرف پاکستان میں نہیں ہو رہا۔۔۔پوری دنیا میں یہی ایجنڈا چل رہا ہے۔۔ سیٹ بیلٹ اور ہیلمٹ پہن لیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1547670342402920450