Tuesday 26 July 2022

یہ اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق اور انسانیت کو تبدیل کرکے اپنی مرضی کی نئی نسلیں نکالنا چاہتے ہیں۔ یہ کوئی سازشی تھیوری نہیں ہے بلکہ اربوں کھربوں ڈالر اس پروجیکٹ پر خرچ کئے جارہے ہیں۔ آپ کو جو زہریلے ٹیکے لگائے گئے ہیں ان کابھی یہی مقصد تھا۔ نعوذ باللہ یہ خدا بننا چاہتے فرعون کی طرح۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552052571778400256