Friday 8 July 2022

ہم جس معیار کی گہری سنجیدہ گفتگو اس صفحہ پر کرتے ہیں اس کو سمجھنے کے لئے بھی اللہ کی طرف سے بصیرت اور تفکر اور تدبر کے خاص مقام پر ہونا ضروری ہے۔ یہ گفتگو سیاسی جماعتوں سے وابستہ سطحی سوچ اور فکر رکھنے والوں کے لئے نہیں ہے۔ عالمی تزویراتی خطرات کو سمجھنے کیلئے اللہ کا فضل چاہیے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1545512237950959617