Thursday 28 July 2022

پاکستان میں اس وقت کوئی سیاسی قیادت نہیں ہے۔۔ اگر اسی طرح ابلتے ہوئے گٹر کو چلانا ہے تو موجودہ نظام اور یہی سیاسی قیادت چلاتے رہیں جب تک کے ملک کا بیڑہ غرق نہ ہو جائے۔۔ چاہے داخلی طور پر ملک سری لنکا بنے یا بھارت حملہ کرے۔ پاکستان کی موجودہ تمام قیادت پاکستان کو نہیں سنبھال سکتی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552413167128567809