Sunday 17 July 2022

یہ بھارتی طیارے کیوں مسلسل کراچی ایئر پورٹ پر اتر رہے ہیں؟ پہلے ایک طیارہ اترتا ہے پھر اس کے مسافروں کو لینے کے لئے دوسرا آتا ہے۔۔۔ اس مہینے یہ چوتھی دفعہ ہو رہا ہے۔۔ یہ بات اتنی سادہ نہیں ہے جیسی نظر آرہی ہے۔۔۔ اس سے پہلے یہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر بھی یہی کر چکے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1548602717853159425