Thursday 11 August 2022

دیکھیں مکافات عمل کیسے ہوتا ہے۔۔ آج چند صحافیوں پر مقدمات بنے اور ان کو گرفتار کیا گیا تو پوری دنیا چیخ چلا رہی ہے۔ اسی پاکستانی میڈیا اور حکومتوں نے پچھلے پانچ چھ سال سے مجھ پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔۔۔ صرف مجھے بولنے کی اجازت نہیں۔ یہاں زرداری ، نواز، عمران ۔۔۔ سب برابر ہیں!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557844635984269314