یہ پاک سرزمین صالح علیہ السلام کی اونٹنی کی طرح ہے۔۔۔ اللہ نے نشانی کے طور پر اس امت کو تحفے میں دی ہے۔۔ جس کسی نے بھی اس پاک سر زمین کو تکلیف پہنچائی دنیا اور آخرت میں اس کا بیڑہ غرق ہے۔۔ جس نے اس پاک سرزمین کی حرمت کا دفاع کیا، دنیا و آخرت میں نوازا جائے گا۔۔ سمجھ لو اچھی طرح۔۔