Tuesday 16 August 2022

آج ہم آزادی کشمیر پر تفصیل سے بات کریں گے۔۔ اگر کوئی یہ کہے کہ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق فلسطینیوں کو ہے تو ظاہر میں یہ بات بالکل درست لگتی ہے۔۔۔ مگر حقیقت میں ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔۔ فلسطین حضرت عیسی اور امام مہدی کے ہاتھوں آزاد ہو گا جب یہاں دجال کے خلاف جنگ ہو گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559597566223941634