Wednesday 17 August 2022

میں جتنا اس طرح کی خبریں پڑھتا ہوں اتنا ہی مجھے عمران خان پر زیادہ جلال آتا ہے۔ اب بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے تمام فوجی، پولیس اور وہ ہندو جو پورے بھارت سے کام کے سلسلے میں آئے ہوئے ہیں، وہ بھی ریاست کے شہری تصور کیے جائیں گے اور ووٹ ڈال سکتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1559921760228851712