Wednesday 7 September 2022

کیا تم لوگ بھی اپنا یہی انجام چاہتے ہو؟ اور اب یہ 5 سے 11 سال کے بچوں پر یہ تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ اور پوری قوم اس طرح خاموش ہے کہ اسے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا؟ یہ فقیر اکیلا دیوانوں کی طرح چیخ چیخ کر تم کو آگاہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور پورے ملک پر موت کی سی خاموشی طاری ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/Sgtnewsnetwork/status/1566422890936934400

 


  


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1567620090991972352