Saturday 17 September 2022

یہ یوکرین کے شہروں اور گلی کوچوں میں گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے جبکہ سویلین آبادی آس پاس موجود ہے۔۔۔ جب میں پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ جنگ کی تیاری کرو تو آگے سے جاھل جواب دیتے ہیں کہ ہمارے ملک میں فوج موجود ہے ہمیں کیا ضرورت ہے۔۔؟ فوج تو یوکرین کے پاس بھی تھی پھر یہ کیا ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1571263214918242304