Tuesday 6 September 2022

پوری دنیا میں ہونے والی سازشوں، خطرات کے بارے میں جو معلومات ہم آپ کو یہاں پر دیتے ہیں وہ پاکستان کے دوسرے ادارے، سیاسی جماعتیں، لیڈر یا میڈیا کیوں نہیں بتاتا آپ کو؟ آپ نے کبھی عمران کو، زرداری کو، نواز کو ان موضوعات پر بات کرتے نہیں سنا۔ اس لیے کہ یہ سب ڈرتے ہیں، ملے ہوے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1567282526741315586