Thursday 22 September 2022

آپ ہمارے اس صفحے پر صرف پچھلے چوبیس گھنٹے کی پوسٹ پڑھ لیں۔ پوری دنیا سے انتہائی اہم ترین معلومات تجزیہ کے ساتھ جو ملک اور قوم کی بقا کے لیے ضروری ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ یہ تمام اہم ترین باتیں آپ کو پاکستان کے سیاسی لیڈر، بشمول عمران، شہباز و ذرداری، حکومت، میڈیا کیوں نہیں بتاتا؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1573094762512633857