Sunday 25 September 2022

سویڈن کے سمجھدار حکمرانوں نے اپنی پوری قوم کو جنگ کی تیاریوں اور مشکل حالات میں بقاے حیات کے لیے تیاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ ہم کئی سالوں سے پاکستانی قوم کو یہی نصیحت کرتے آئے ہیں۔ ہمیں تو داخلی فسادات، قدرتی آفات اور جنگوں کا سامنا ہے، اس کے باوجود سب خاموش و بےحس !

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1574118869769359370