Thursday 8 September 2022

انشاءاللہ آپ کی حاضری دربار نبوی میں قبول ہو چکی ہے۔۔۔ مگر ان شاءاللہ آپ جلد ہی ظاہری طور پر بھی دیار نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضری دیں گے۔۔ اللہ کے حکم سے ہم انشاء اللہ جلد سری نگر کی جامع مسجد میں جمعہ ادا کریں گے۔۔۔ غزوہ ہند ہماری تقدیر بھی ہے اور بشارت بھی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1568012479820611584