Thursday 29 September 2022

پوری دنیا کی طرح اب پاکستان کے کسان بھی تنگ آمد بجنگ آمد سڑکوں پر آگئے ہیں۔ کسانوں اور زراعت کو تباہ کرنا نئے عالمی نظام کا ناپاک ترین حصہ ہے۔۔۔آپ دنیا میں اس وقت تک قحط پیدا نہیں کرسکتے جب تک زراعت کو تباہ نا کر دیں۔ مہنگی بجلی مہنگا بیج کھاد ناپید۔۔ اپنے کسانوں کی مدد کرو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1575399135708151808