Thursday 15 September 2022

SADS..... Sudden adult death syndrome....... اب اتنی کثرت سے ہمارے ہیرے جیسے بیٹوں اور نوجوانوں کو دل کے دورے پڑھ رہے ہیں کہ انسان کا دل خون کے آنسو روتا ہے۔۔۔ یہ ظالموں نے کیا کر دیا ہماری قوم اور نوجوانوں کے ساتھ۔۔۔ پھر بھی نہیں سمجھو گے؟ انا لله وانا اليه راجعون...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1570494874105040897