Tuesday 25 October 2022

میں کل پرسوں ہی آپ سے پوچھ رہا تھا کہ اگر انٹرنیٹ ڈاؤن ہو جائے تو آپ کیا کریں گے؟ یہ آہستہ آہستہ پوری دنیا میں انٹرنیٹ کو بند کرنے جا رہے ہیں۔۔ جس طرح انہوں نے گیس کی پائپ لائن توڑیں اور خوراک کی رسد خراب کی، اسی طرح انٹرنیٹ بند کرنا بھی ان کے پلان کا حصہ ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584815061763502080