Sunday 30 October 2022

بھارتی نہ عمران خان کی حمایت کر رہے ہیں نہ جنرل باجوا کی نا ہی پاک فوج کی۔۔۔ مگر ان کے سیاستدان اور سوشل میڈیا جلتی پر تیل ضرور ڈال رہے ہیں۔۔۔ پاکستان میں شدید اشتعال اور تصادم کی صورتحال کو ہوا دینا بھار ت کے مفاد میں ہے۔۔ کوئی بھی دہشت گردی پاکستان میں خانہ جنگی کروا دے گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1586652990265606144