Friday 11 November 2022

اس خط کی عمر 991 سال ہے ۔۔ اس خط میں شاہ انگلستان، اندلس میں مسلمانوں کے خلیفہ سے درخواست کر رہے ہیں کہ برطانوی طلبہ کو اندلس کی یونیورسٹیوں میں داخلہ جائے۔ خط عربی زبان میں ہے اور خط کے آخری الفاظ یہ ہیں "آپ کا تابعدار جارج ثانی شاہ انگلستان" جب مسلمانوں کی غیرت زندہ تھی!! ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1591162498476314624