Wednesday 2 November 2022

بھارت نے ایٹمی میزائلوں کے خلاف دفاعی نظام فعال کر دیا ہے۔۔ اس وقت بھارت پر کون ایٹمی حملہ کر رہا ہے؟ یہ کیوں اپنے خلاف ایٹمی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں؟ ہمارے حکمرانوں کو پھر بھی سمجھ نہیں آئے گی؟ یہاں قوم آپس میں گتھم گتھا ہے اور دشمن کسی بھی وقت دروازے توڑ کر اندر آنے والا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1587868952545447936