Saturday 5 November 2022

میری اس پوسٹ پر سیاسی تبصرہ کرنے سے احتراز کریں۔۔ زندگی میں کبھی سنجیدہ بھی ہو جایا کریں۔۔ اگر بھارتی فوج نے حملہ کیا تو نہ وہ تمہاری سیاسی وابستگی دیکھے گی نہ تمہارے سوشل میڈیا کے دلائل سنے گی۔۔ نہ وہ فوجی دیکھے گی نہ سویلین۔ قتل عام بے دریغ بھی ہوگا اور انتہائی سفاکانہ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588967991441788928