Friday 25 November 2022

جس طرح بھارت کی جنگی تیاریاں خطرناک ہوتی جا رہی ہیں اسی طرح پاکستان میں دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔۔۔ لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز پہ دہشتگردوں کا حملہ، دو سپاہی شہید ، ایک سپاہی سمیت لیفٹیننٹ شدید زخمی۔۔ سیاسی انارکی بھی دشمن کو راستہ دے رہی ہے۔

https://drive.google.com/file/d/1ROlgOjl28vURsgJl5emF1FQSSiWtjOsH/view

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1596164836081434625