Monday 7 November 2022

یاد رکھو کے سیاست سچ کی بنیاد پر نہیں جھوٹ کی بنیاد پر کی جاتی ہے اس کفر کے نظام میں۔۔۔ دنیا کے تمام سیاستباز جھوٹے مکار اور دغاباز باز ہیں۔۔ ملک کا عدالتی نظام ہو یا معاشی نظام سب کی بنیاد جھوٹ پر ہے۔ کرونا کا ڈرامہ ہو یا سیلاب زدگان کی امداد سب کچھ جھوٹ پر ہے۔۔ اب لطیفہ سنو!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1589678540379029506