Monday 14 November 2022

چند گھنٹوں کے اندر اندر ہی ترکوں نے پورا نیٹ ورک پکڑ لیا۔۔ سی آئی اے کے تیار کردہ کرد دہشت گرد جن میں ترکی اور شام کے کرد شامل ہیں۔ پاکستان میں بھی بلوچستان لبریشن آرمی اور خوارج کے پیچھے آپ کو سی آئی اے اور بھارتی را ہی ملے گی۔۔۔۔۔ #Turkiye #taksimpatlama #TaksimSquare

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1592143378938212352