Thursday 15 December 2022

پاکستانی قوم ایک خودکش غلط فہمی کا شکار ہے۔۔ 2019 میں کشمیر ہڑپ کرنے کے بعد بھارت نے جو جنگی تیاریاں شروع کی تھیں، اب ان کا منطقی نتیجہ سامنے آنے کو ہے۔ ملک معاشی تباہی کے قریب اور مغرب سے دہشت گردی کی نئی لہر، بھارت اب صرف بہانے کا انتظار کر رہا ہے۔ اب سزا پوری قوم کو لگے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1603323153627086848