Monday 12 December 2022

پوری دنیا کی ذہن سازی کی جا رہی ہے کہ آپ کیڑے مکوڑے اور چوہے کھائیں۔ جو انسانوں کی خوراک ہے اس کو یہ تباہ و برباد کر رہے ہیں۔۔ پوری دنیا میں مویشی اور مرغیاں ہلاک کی جارہی ہیں، زرعی زمین تباہ کی جا رہی ہیں، خوراک کا قحط پیدا کیا جا رہا ہے۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1602236747592728576