Sunday 4 December 2022

بہت جلد ہم آپ کے سامنے کارگل کی پوری داستان لے کر آئیں گے۔۔ حیرت انگیز، ناقابل یقین، جذباتی، جرات دلیری اور شجاعت کی رومانوی مگر حقیقی داستان جو شہدا اور غازیوں نے اپنے خون سے سینچی۔۔۔ ان کے ساتھ اپنی ہی حکومت نے غداری بھی کی، مگر وہ آج بھی اپنے مورچوں پر موجود ہیں۔۔ 🇵🇰🇵🇰 ‌

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1599476180322697216