Sunday 25 December 2022

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ بلوچستان میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں کئی افسر اور جوان شہید ہو گئے ہیں۔۔🇵🇰 سارا دن سوشل میڈیا پر بیٹھے کمینوں سے گالیاں سننے کے بعد یہ شہزادے پھر بھی اپنے آپ کو سبز ہلالی پرچم پر قربان کر دیتے ہیں، ایک احسان فراموش محسن کش قوم کے لئے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606980917494415361