Saturday 24 December 2022

کمانڈو حلیم خان شہید کے جنازے کے مناظر ایس ایس جی کے جوان اپنے ساتھی کے بچھڑنے پر دکھی و آبدیدہ 😓 اس شہید سے ہم سی ایم ایچ میں ملے تھے جا کر۔۔۔ اس کے سرہانے کھڑے ہوکر بہت دعا کی تھی۔۔۔ اللہ نے اس کو ہمیشہ کی زندگی عطا فرما دی۔۔ 🕋🇵🇰❤️

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1606729987066892290