Tuesday 24 January 2023

دوستوں اگلا مہینہ شروع ہونے کو ہے۔۔ آپ میں سے جو دوست اس مشن کو جاری رکھنے کے لیے اس کا بوجھ اٹھاتے ہیں اپنی ڈیوٹی کریں۔۔۔ آپ ہم پر کوئی احسان نہیں کریں گے لیکن یہ‌آپ پر اللہ کا احسان ہے کہ اگر وہ آپ کو اجازت دیتا ہے کہ اس مشن میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔۔ خوش رہیں !

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1617639905940869121