Wednesday 4 January 2023

پاکستان کا ایک اور بیٹا جو سبز ہلالی پرچم میں لپیٹ کر شہید کیا گیا۔ احسان فراموش قوم کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ اسکا جانثاری سے دفاع کرنے والے بیٹے کس بے بسی سے تاریک راہوں میں مارے جاتے ہیں۔ جہنم کے کتے خارجی اس کو صرف اس لیے شہید کر رہے ہیں کہ وہ سبز ہلالی پرچم سے پیار کرتا تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1610738579117834261